حیدرآباد 18نومبر(یواین آئی) آندھرا پردیش کے وزیر آئی ٹی نارا لوکیش نے کہا ہے کہ ریاست میں قائم ہونے والے گوگل ڈیٹا ہب کے ذریعہ بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔ ڈیٹا سنٹرسے متعلق عوامی رائے پر مبنی ایک خبر شائع ہوئی ہے۔
خبر میں بتایا گیا کہ ریڈیئیشن سے متعلق خدشات کے باوجود مقامی افرادملازمت اور روزگار کے مواقع کی وجہ سے اس منصوبے کے حق میں ہیں۔