اے پی میں 13 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے

   

امراوتی 6 مارچ ( پی ٹی آئی ) آندھرا پردیش حکومت نے آج 13 آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے انجام دئے اور کچھ کو ترقی دی گئی ۔ اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل رینک کے عہدیدار ہریش کمار گپتا کو صدر نشین پولیس رکروٹمنٹ بورڈ مقرر کیا گیا ۔