حیدرآباد ۔ آندھراپردیش میں گذشتہ 24گھنٹوں میں 998افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ۔محکمہ صحت کے بلیٹن میں یہ بات بتائی گئی۔ نئے کیسوںمیں دیگر ممالک سے واپس ایک شخص و دیگر ریاستوں کے 36 افراد شامل ہیں۔مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست گنٹور ہے جہاں 157نئے کیس رپورٹ کئے گئے ہیں۔