حیدرآباد۔/9 اپریل، ( این ایس ایس ) مرکزی حکومت نے دو ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں 11 اپریل کو اپنے تمام دفاتر کو تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے شیڈول کے مطابق ان دونوں ریاستوں میں 11 اپریل کو عام انتخابات منعقد ہوں گے۔