حیدرآباد 2 نومبر ( سیاست نیوز ) اے پی پی ایس سی کی جانب سے 1600 عہدوں پر تقررات کیلئے جلد ہی جملہ 23 اعلامئے جاری کئے جائیں گے ۔ یہ عہدے گروپ 1 اور گروپ 2 کے ہونگے ۔