اے پی ‘ کورونا کے کیس 348 نئے کیس

   

امراوتی : 10 نومبر : آندھرا پردیش میں کورونا کے 458 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاست میں گذشتہ ماہ سے کورونا کیسوں میں کمی کا رجحان ہے ۔ تاہم گذشتہ 24 گھنٹوں میںتین افراد کورونا سے فوت ہوئے ہیں۔ اس طرح جملہ اموات کی تعداد 14,406 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں جملہ کورونا مریض 20,66,066 تھے جن میں 20,51,440 صحتیاب ہوگئے ہیں۔