اے پی ‘ کورونا کے 2145 کیس

   

Ferty9 Clinic

امراوتی : آندھرا پردیش میں کورونا کے 2145 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ اب یہاں متاثرین کی تعداد 19,76,141 ہوگئی ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 24 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 13,468 ہوگئی ہے ۔ کہا گیا ہے کہ ریاست میں جملہ 2003 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ یہاں ایکٹیو کیسوں کی تعداد 20,302 ہے۔