اے پی کے انچارج چیف سکریٹری نے ذمہ داری سنبھال لی

   

حیدرآباد،6 نومبر(یواین آئی) آندھراپردیش کے انچارج چیف سکریٹری نیرب کمار پرساد نے ذمہ داری سنبھال لی۔اس سلسلہ میں سابق چیف سکریٹری ایل وی سبرامنیم سے انہوں نے جائزہ حاصل کرلیا۔ایل وی سبرامنیم کو اے پی حکومت نے فروغ انسانی وسائل کے مرکز کا ڈی جی مقرر کیا ہے ۔اس سلسلہ میں ریاستی حکومت نے پیر کو احکام جاری کئے ۔