اے پی کے وزیر برقی بی سرینواس ریڈی کورونا پازیٹیو

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ آندھرا پردیش کے وزیر برقی بی سرینواس ریڈی کورونا پازیٹیو پائے گئے۔ سرینواس ریڈی گذشتہ چند دنوں سے بخار میں مبتلاء تھے۔ ذرائع کے مطابق اُن کا کورونا ٹسٹ پہلے منفی تھا ۔ دوسری مرتبہ ٹسٹ کروانے پر آج اس کا نتیجہ پازیٹیو پایا گیا۔