حیدرآباد9مئی (یواین آئی) اے پی پلناڈو ضلع میں شیر کے پنجوں کے نظرآنے سے سنسنی پھیل گئی۔ راجہ نگر میں یہ جنگلی جانور نظرآیا۔مقامی افراد نے پنجوں کے نشان دیکھے ۔اس سے مقامی عوام میں سنسنی پھیل گئی جنہوں نے محکمہ جنگلات کو چوکس کیا۔بعد ازاں حکام وہاں پہنچے جنہوں نے تفصیلی معائنہ کیا اور توثیق کی کہ یہ پنجوں کے نشان شیر کے ہیں۔