اے پی ‘ 1520 نئے کورونا کیس

   

امراوتی 3 ستمبر : آندھرا پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1520 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ اس کے علاوہ 10 اموات کی بھی اطلاع ہے ۔ اب تک ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 20,18,200 تک جا پہونچی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ کر 13,887 ہوگئی ہے ۔ حکام نے بتایا کہ جملہ 1290 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ ایکٹیو کیسوں کی تعداد 14,702 ہے ۔