اے پی:11ملازمین پولیس کورونا سے متاثر

   

حیدرآباد5۔ آندھراپردیش نیلور کے وینکٹ گری پولیس اسٹیشن میں 11ملازمین کورونا متاثر ہوگئے ۔بتایا جاتا ہے کہ پولیس اسٹیشن کی بعض خاتون جاروب کش،قتل کے ملزم سے اس وائرس سے متاثر ہوگئیں جس کے بعد ملازمین پولیس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ڈاکٹرس،پولیس ملازمین کے ارکان خاندان کے کورونا کی جانچ کررہے ہیں۔