٭ افغانی دوشیزہ جس نے طالبان کے ہاتھوں اپنے والدین کی ہلاکت کے بعد طیش میں آ کر دو طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا تھا، نے کہا کہ اب اسے طالبان کا کوئی خوف نہیں ہے۔ وہ ان سے لڑنے تیار ہے۔ اس نے بتایا کہ اس کے مرحوم والد نے اسے AK-47 چلانا سکھایا تھا جو اس کے والد کے پاس تھی۔ اس نے مزید کہا کہ ابتداء میں وہ بہت خوفزدہ تھی لیکن ہمت سے کام لیتے ہوئے اس نے دو طالبان عسکریت پسندوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔