ا۔8ایم ایم ٹی ایس ٹرینیں منسوخ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 24جو لائی ۔ساوتھ سنٹرل ریلوے نے مسافرین کی کم تعداد کے پیش نظر 8ایم ایم ٹی ایس ٹرینوں کو اتوار کو منسوخ کردیا ہے ۔دریںاثنا ساوتھ سنٹرل ریلوے ائمپلائز کوآپریٹیوکریڈٹ سوسائٹی لمیٹیڈ (ایس سی آرای سی سی ایس) نے کے مرلی کرشنا کی صدارت میں ورچول طریقہ کے مطابق سالانہ جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا۔