ا ضافی ٹیکس کے خلاف لاری اونرس کی ہڑتال

   

گمبھی راو پیٹ :لاری اونرس ویلفیئر ایسوسی ایشن گمبھی راوپیٹ ضلع سرسلہ کی جانب سے لاری اونرس کو درپیش مسائل کی یکسوئی کا مطا لبہ کرتے ہوے اجتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ار ٹی او کو ایک تحریری یاداشت بھی پیش کی گئی، اس موقع پر لاری اونرس اسووسی ایشن کے صدر محمد عبدالوحید نے کہا کہ ریاستی و مرکزی سرکارفٹنیس ٹیکس، گرین ٹیکس ، روڈ ٹیکس وغیرہ میں من مانی وہ بے تحاشہ اضافہ کرتے ہوے ان پر مالی بوجھ ڈال رہی ہے انھوں نے کہا کہ پہلے 3ہزار ٹیکس تھا جسکو بڑھاکر اب ماڈل کے حساب سے آن لاین 35 ہزار کردیا گیا جس کے خلاف لاری اونرس اسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر سطح پر احتجاج کیا گیا اس احتجاج میں اسوسی شن نایب صدر پی راملو سیکریٹری سلطان ، آککا پلی راملو، کے علاوہ سرسلہ ضلع اسوسیشن کے زمداران سید صمد، سریندر بھی موجودتھے۔