بائیڈن کی نیتن یاہو سے پہلی مرتبہ فون پر بات چیت

   

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرنے کے بعد پہلی مرتبہ فون کیا۔ وائٹ ہاؤز کے بیان کے مطابق دونوں قائدین نے ایران، علاقائی وسفارتی تعلقات اور کورونا وائرس وباء کے بشمول کئی اُمور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ نیتن یاہو نے امریکی صدر بات چیت کے بعد بتایا کہ ان کی بات چیت پرجوش اور دوستانہ ماحول میں ہوئی۔