بابری مسجد: یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ کو دی گئی زمین
لکھنؤ: بابری مسجد کے فیصلے کی روشنی میں مسلم فریق کو پانچ ایکر زمین دی گئی ہے، بابری مسجد کے جگہ کے تقریباً 25 کلومیٹر دور فیض آباد کے روحانی دھنی پور مسلم فریق کو پانچ ایکر زمین دی گئی ہے۔
سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے فیض آباد کی ضلع انتظامیہ نے یہ زمین مسلمانوں کے سپرد کی ہے۔
مزید جاننے کیلئے دیکھیں خصوصی رپورٹ۔