نئی دہلی۔ 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر بابو لال گور کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔نریندرمودی نے ٹویٹ کر کے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا‘‘گور جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا۔ ایشور سوگوار خاندان کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے ۔