نئی دہلی 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 45 افراد بارش سے متعلق مختلف حادثات میں جمعہ کے دن ریاست یوپی اور تلنگانہ میں ہلاک ہوگئے۔ ایک دن قبل مہاراشٹرا کے شہر پونے میں موسلا دھار بارش سے تعلیمی ادارے بند تھے اور 7 افراد کے ہلاک اور 3 ہزار کے تخلیہ کی اطلاع ہے۔