بارش کے باوجود حیدرآباد میں آلودگی

   

حیدرآباد 8 ستمبر (سیاست نیوز) عام طور پر بارش کے موسم کے دوران آلودگی کی سطح کم ہونے کی اُمید کی جاتی ہے لیکن حیدرآباد شہر میں موسلا دھار بارش کے باوجود آلودگی کی سطح جیسی کی ویسی ہی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔