بارہ بنکی مسجد : ہائیکورٹ نے ایف آئی آر پر حکومت سے جواب مانگا

   

الہ آباد : الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے 100 سال قدیم مسجد کو شہید کرنے کے معاملہ میں بارہ بنکی میں دج ایف آئی آر پر روک لگادی ہے۔ یہ ایف آئی آر مسجد کمیٹی پر درج کی گئی تھی۔ عدالت نے ریاستی حکومت سے اِس معاملہ میں تین ہفتوں میں جواب مانگا ہے۔