وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ ہندوستان پاک مقبوضہ کشمیر میں ’مزید کارروائی‘ کی منصوبہ بندی کررہا ہے جو پلوامہ میں دہشت گرد حملہ کے بعد بالاکوٹ میں کئے گئے فضائی حملوں سے کہیں ’خطرناک‘ ہوگی۔ وہ چہارشنبہ کو مظفرآباد (پی او کے) میں اسمبلی سے خطاب کررہے تھے۔ ’’ہم نے کوئی بھی خلاف ورزی برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور اس کیلئے مکمل تیار ہیں۔
