٭ امریکی شہر لاس اینجلس کے دولتمندافراد کے رہنے کے مقام کو تباہ کن جنگلاتی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجہ میں کئی ملین ڈالر مالیتی تفریحی گھر خاکستر ہوگئے اور ان میں آرام کرنے والے کئی سیلیبریٹیز آدھی رات کو جانے بچانے کیلئے محفوظ مقامات کو فرار ہوئے۔ پاش علاقہ برن ووڈ کا تخلیہ کردیا گیا ہے۔