بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے ناناکا دیہانت

   

ممبئی :بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا نریندر ناتھ رازداں کا 95 برس کی عمر میں دیہانت ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ کے نانا پہلے سے بیمار تھے اور حال ہی میں انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن کے سبب بریچ کینڈی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ میڈیا کا کہناہے کہ انفیکشن پھیلنے کے سبب انہیں آئی سی یو میں شفٹ کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ رہ سکے۔