بانیہال میں فوجی جوان کی مبینہ خودکشی

   

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے بانیہال علاقے میں ایک فوجی جوان نے مبینہ طور اپنی ہی سروس رائفل سے اپنا کام تمام کردیا۔ضلع رام بن کے بانیہال علاقے میں منگل کو ایک فوجی جوان نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنا کام تمام کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ گولی کی آواز سنتے ہی وہاں موجود دوسرے فوجی اپنے ساتھی کی طرف دوڑ پڑے اور اس کو خون میں لت پت پایا۔