ہاس کوٹہ : الامین موومنٹ کے بانی ڈاکٹر ممتاز احمد خان کا گزشتہ شب انتقال ہوگیا ۔ ’ بابائے تعلیم ‘ سے معروف ڈاکٹر ممتاز کی نماز جنازہ جمعہ /28 مئی کو الامین ریسیڈنشیل اسکول ہاس کوٹا میں ادا کی گئی اور تدفین وہیں عمل میں آئی ۔