باپ نے اپنی 22سالہ لڑکی کے ٹکڑے کردیئے

   

٭ مہاراشٹرا کے ضلع تھانہ میں پولیس نے ایک 47سالہ شخص کو گرفتار کرلیا جس نے مبینہ طور پر اپنی 22سالہ بیٹی کا اس لئے قتل کردیا کیونکہ وہ ایک مسلم لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی ۔ ملزم نے اپنی بیٹی کے ٹکڑے کر کے اُن کے ایک سوٹ کیس میں بند کردیا اور ایک آٹو رکشہ میں چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔ آٹو ڈرائیور نے پولیس کو اس کی اطلاع دی ۔ لڑکی کے جسم کا آدھا اوپری حصہ سوٹ کیس میں موجود نہیں تھا جس کی تلاش کی جارہی ہے ۔