بجاج الیکٹرانکس کے بمپر ڈرا کی قرعہ اندازی ، 30 لاکھ نقد انعام کا اعلان

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 29 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ) : بجاج الیکٹرانکس جو کہ الیکٹرانکس کے میدان میں ہندوستان کا ایک سرکردہ ریٹیلر ہے ۔ اس نے گاہکوں کے تعلق اور اطمینان کی میراث کو ملحوظ رکھا ہے ۔ بجاج الیکٹرانکس تلنگانہ اور اے پی کے لوگوں کے قلوب کو جیتنے میں صد فیصد گاہکوں کے اطمینان کی دلچسپی اور کوشش کی ہے ۔ بجاج الیکٹرانکس نے ہندوستان کے سب سے بڑے تہواری آفر بمپر ڈرا 30 لاکھ نقد کی قرعہ اندازی سانچی رائے اداکارہ کے ہاتھوں عمل میں لائی گئی ۔ خوش قسمت فاتح کا کوپن نمبر 250632064 ہے ۔ اداکارہ نے گاہکوں سے کہا کہ وہ بجاج الیکٹرانکس پر خریداری کرتے اور پرکشش انعامات حاصل کرتے رہیں ۔ مسٹر کرن بجاج سی ای او بجاج الیکٹرانکس نے گاہکوں کے بھروسہ کی وجہ اس کامیابی کے حصول کا دعویٰ کیا ۔ اس تہوار کے سیزن میں بجاج الیکٹرانکس ’ ہندوستان کے سب سے بڑے تہواری آفر ‘ 1 کروڑ نقد انعام اور 30 آلٹو k10 کاروں کی پیشکش کیا ہے ۔۔