بجلی کی پیداوار ، کوئلہ کے عدم استعمال پر اتفاق

   

Ferty9 Clinic

لندن : سات بڑی عالمی معیشتوں کے اتحاد ‘جی سیون’ ممالک نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے بجلی پیدا کرنیکے لییکوئلیکا استعمال ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہ اجلاس میں تمام ممبر ممالک امریکہ ، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی،فرانس، جرمنی اور جاپان کے رہنماؤں نے شرکت کی۔جی سیون ممالک نے اتفاق کیا کہ وہ بجلی پیدا کرنے کیلئے کوئلہ کا استعمال ختم کریں گے۔