حیدرآباد 10 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز کونسل اور اسمبلی کا اجلاس ہولی کی تعطیلات کے دو روزہ وقفہ کے بعد چہارشنبہ 11 مارچ کو 11 بجے دن سے دوبارہ شروع ہوگا۔ جس میں اتوار کو پیش کردہ ریاستی بجٹ پر مباحث کا سلسلہ جاری رہے گا۔