بجٹ2019-20ء : مہنگی اور سستی ہونے والی اشیاء

   

Ferty9 Clinic

مہنگی اشیاء
پٹرول اور ڈیزل
سگریٹ ، حقہ ، تمباکو
سونا ، چاندی
مکمل درآمد کردہ کار
ایرکنڈیشنر
لاؤڈ اسپیکر
ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈر
درآمد کردہ کتابیں
سی سی ٹی وی کیمرے
اخروٹ کا برادہ

درآمد ہ پلاسٹک اشیاء
صابن کی تیاری کے اجزاء
وینائل فلورنگ ٹائیلس
آپٹیکل فائبر
سرامک ٹائیلس اور وال ٹائلس
درآمد کردہ اسٹیل اشیاء
موٹر کے درآمد کردہ پرزے
نیوز پرنٹ ، اخبار و رسالوں کا کاغذ
فرنیچر میں کام آنے والی اشیاء
سنگ مرمر کے سلابس