بحریہ اڈہ پر فائرنگ کی تحقیقات ‘ امریکہ سے 21 سعودی کیڈٹس کی واپسی

   

Ferty9 Clinic

ریاض : سعودی عرب نے امریکہ میں فوجی ٹریننگ حاصل کرنے والے 21 کیڈٹس کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے کیونکہ ایک سعودی عہدیدار کی جانب سیفلوریڈا کے بحریہ اڈہل پر تین امریکی شہریوں پر فائرنگ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ تحقیقات میں ان کے رول کی اطلاع ملنے کے بعد ان کو ٹریننگ سے واپس بلالیا گیا ہے ۔