برازیل ۔ 14اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کی جا رہی ہے ۔