برازیل میں کورونا متاثرین 1.55 کروڑ سے متجاوز

   

براسیلیا۔ برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 85 ہزار سے زیادہ کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے سے مجموعی طور پر متاثرین کے اعداد و شمار 1.55 کروڑ سے تجاوز کر گئے ’ وہیں 2383 افراد کی موت ہو گئی جس سے اس وبا سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار 4.32 لاکھ سے زیادہ ہو گئے ۔ برازیل کے وزیر صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 85536 افراد کے کورونا متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی اور اس کے ساتھ ہی کل متاثرین کی تعداد 55 لاکھ 19 ہزار 525 ہو گئی۔