ریو ڈی جنیرو: برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 79 نئے کیسز کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 14521289 ہوگئی۔ قومی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی۔ وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران اس وبا کے انفیکشن سے مزید 3163 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 398185 ہوگئی ہے۔
