برانڈ فیکٹری کا ’ریڈ زون سیل‘

   

999 روپئے میں 5 برانڈیڈ گارمینٹس کی پیشکش

حیدرآباد ۔ 13 جولائی (پریس نوٹ) ہندوستان کے مشہور ڈسکاونٹ اسٹور، برانڈ فیکٹری کی جانب سے اس کا مشہور، ریڈ زون سیل، پیش کیا جارہا ہے جس میں 999 روپئے میں 5 برانڈیڈ گارمینٹس حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ کسٹمرس اس سیل میں ان کے پسندیدہ برانڈس جیسے لی، کوپر، لیولیس، اسپائیکر، ریمنڈ، آدیداس، کنورس، وی آئی پی اور مزید کئی برانڈس کے پارچہ جات اس سیل کے دوران حاصل کرسکتے ہیں۔ برانڈ فیکٹری نے مزید دو اسپیشل سیکشنس پرپل زون اور گولڈ زون پرپل زون سے 999 روپئے کوئی تین کپڑے خرید سکتے ہیں اور گولڈ زون سے 1199 روپئے میں کوئی دو بہترین گارمینٹس خرید سکتے ہیں۔ ’ریڈ زون سیل‘ کے بارے میں بتاتے ہوئے سریش سدھوانی سی ای او، برانڈ فیکٹری نے کہا کہ یہ ایک ایسا سیل ہے جس میں کسٹمر ایک کی قیمت پر 5 برانڈیڈ کپڑے حاصل کرسکتے ہیں۔