برانڈ فیکٹری کے 50 فیصد دیوالی آفر کا آغاز

   

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ) : مشہور برانڈ اسٹور ، برانڈ فیکٹری کی جانب سے حیدرآباد ، وجئے واڑہ ، ویزاگ ، تروپتی کے تمام اسٹورس پر ہر چیز پر 50 فیصد دیوالی آفر کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ یہ آفر 11 تا 15 اکٹوبر کے لیے ہے ۔ برانڈ فیکٹری اسٹورس پر اپارلس ، لگیج ، فٹ ویر ، اکسیسریز وغیرہ میں ٹاپ برانڈس دستیاب ہوتے ہیں۔ یہ آفر دیوالی کے لیے برانڈ فیکٹری کی خصوصی پیشکش ہے ۔۔