ممبئی ۔بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے اپنی والدہ کی سخت تربیت کے بارے میں انکشاف کیااور کہا کہ انہیں بیڈمنٹن کے ریکٹ اور کبھی برتنوں سے مارا کرتی تھیں۔کاجول نے کہا کہ ان کی 13ویں سالگرہ پر والدہ نے کہا تھا میں دوبارہ تم پر ہاتھ نہیں اٹھاوں گی تاہم اگر تمہیں درست کرنا پڑا تو میں کروں گی۔ اس دن کے بعد سے میں نے اپنے کاموںکی ذمہ داری لی۔ والدہ کی طبیعت سخت تھی اسی لیے انہوں نے عادتیں بھی خراب نہیں ہونے دیں۔’مجھے بیڈمنٹن ریکٹس اور برتنوں سے مار پڑتی، مجھ پر کئی چیزیں پھینکی گئیں۔