برج خلیفہ پر وکرم کا ٹریلر

   

دبئی ۔کمل ہاسن کی نئی فلم وکرم کا ٹریلیر برج خلیفہ پر جاری کیا گیا جیسا کہ کمل فلم کی تشہر کیلئے دبئی میں تھے۔