برسلز میں شینگن سرحدوں پر پولیس کی ناکہ بندی

   

برسلز :برسلز میں کورونا کے دوبارہ بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر شینگن سرحدوں پر پولیس نے کنٹرول سنبھال لیا ہے۔یورپین میڈیا کے مطابق یورپین دارالحکومت برسلز کی طرف جانیوالی تمام سرحدوں پرپولیس کی ناکہ بندی کی گئی ہے۔برسلز میں ایئرپورٹس، ٹرینیں، بین الاقوامی بسیں اور ہائی ویز پر چیکنگ سخت کی جارہی ہے۔