برطانوی امیدواروں کے اشتہارات کی حقیقت کافیس بک پتہ نہیں چلائے گا

   

Ferty9 Clinic

لندن ۔ /3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) فیس بک نے کہا کہ وہ /12 ڈسمبر کو ہونے والے برطانوی انتخابات سے قبل امیدواروں کے اشتہارات کی حقیقت کا پتہ نہیں چلائے گا ۔ تاہم دیگر گروپس کے حقائق جیسے موافق بریگزیٹ گروپ ،لیو یوروپی یونین اس بات کا پتہ چلائیں گے ۔ یہ اعلان فیس بک کی جانب سے کئی سیاسی اشتہارات نکال دیئے جانے کے بعد کیا گیا ہے ۔