برطانوی اور جرمن شہریوں کو دورہ جموں و کشمیر کے خلاف وارننگ

   

Ferty9 Clinic

٭ برطانیہ اور جرمن نے اپنے شہریوں کیلئے مشاورتی نوٹ جاری کرتے ہوئے انہیں جموں و کشمیر کا سفر کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ ان دونوں ملکوں نے جموں و کشمیر میں حکومت کی طرف سے سیکوریٹی الرٹ جاری کئے جانے کے بعد اپنے وہاں کے سفر کے ضمن میں اپنے شہریوں کی حوصلہ شکنی کی ہے اور کہا کہ ان کے جو شہری فی الحال کشمیر میں ہیں اس ریاست کو چھوڑنے کیلئے حوصلہ افزائی کی جائے گی۔