برطانوی جوڑے جیمز اور کلوئے کا نام قد میں بہت زیادہ فرق کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

   

Ferty9 Clinic

لندن : برطانوی جوڑے جیمز اور کلوئے کا نام قد میں بہت زیادہ فرق کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شاملبرطانوی جوڑے جیمز اور کلوئے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہو گیا ہے۔ ہیلو پاکستان نے اپنے انسٹاگرام پیج پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ برطانوی جوڑے جیمز اور کلوئے کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں کسی شادی شدہ جوڑے میں میا ں بیوی کے قد میں بہت زیادہ فرق کی وجہ سے شامل کیا گیا ہے۔ کلوئے کا قد 5 فٹ 5انچ جبکہ ان کے شوہر جیمز کا قد 3 فٹ7 انچ ہے۔