برطانیہ میں ریٹائرڈ ڈاکٹروں کو طلب کرلیا گیا

   

لندن۔ /20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہزاروں ریٹائرڈ ڈاکٹروں اور نرسوں کو واپس بلایا جارہا ہے ۔ 65 ہزار کے قریب سابق ڈاکٹرس اور نرسوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ڈیوٹی پر واپس آجائیں ۔