برطانیہ میں ریکارڈ 15 ہندوستانی نژاد ایم پیز

,

   

٭ برطانیہ میں جمعرات کو منعقدہ عام انتخابات میں 15 ہندوستانی نژاد امیدواروں کی ریکارڈ تعداد ایم پیز کی حیثیت سے منتخب ہوئی ہے ۔ ان امیدواروں میں 12 نے اپنی نشستیں برقرار رکھیں جن میں سویلا بریورمن اور انفوسیس کے شریک بانی نارائنا مورتی کے داماد رشی سوناکھ شامل ہیں۔ کنزرویٹیو پارٹی کے گگن مہندرا اور کلیر کاٹنہو پہلی مرتبہ منتخب ہوئے۔