برطانیہ میں فری براڈ بیانڈ کیلئے لیبر پارٹی کا وعدہ

   

Ferty9 Clinic

لندن ۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کی بڑی اپوزیشن لیبر پارٹی نے جمعہ کو فری ، فاسٹ براڈبیانڈ انٹرنیٹ سرویس کی ہر کسی کیلئے فراہمی کاوعدہ کیا۔ یہ آئندہ ماہ کے الیکشن کیلئے پرکشش انتخابی وعدہ ہے۔ لیبر پارٹی نے ریلوے کو قومیانے، میل ڈیلیوری سرویس اور واٹر فرمس کو بھی سرکاری کنٹرول میں لانے کا وعدہ کیا ہے۔