لندن : برطانیہ میں کورونا کی نئی شکل میں اضافہ کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 17 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔ کورونا سے زیادہ متاثر ممالک سے آنے والے افراد کو کم از کم 10 دنوں تک کورنٹائن میں رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانیہ میں 5.9 ملین افراد کو ویکسین کا پہلی خوراک دی گئی ہے۔