لندن ۔ 21 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پانچ ہندوستانی شہری ان 10 افراد میں شامل ہیں ، جنہیں یو کے کی نیشنل کرائم ایجنسی نے انٹرنیشنل ڈرگس ، غیر قانونی امیگریشن اور منی لانڈرنگ آپریشن کی تحقیقات پر گرفتار کیا ہے۔