لندن : برطانیہ کی حکومت نے 1960 اور 1970 کی دہائی میں خبر رساں ادارہ رائیٹرس کی معاشی مدد کی تھی اور یہ کام بی بی سی کے ذریعہ کیا گیا تھا ۔ حکومت کے کچھ دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہے ۔ اس فنڈنگ کے بعد ایجنسی نے مشرق وسطی اور لاطینی امریکہ میں اپنی رپورٹنگ میں وسعت پیدا کی اور اس رقم سے مخالف سوویت یونین رائے ہموار کی تھی ۔