لندن : برطانوی تحقیق کے مطابق برطانیہ میں ویکسی نیشن پروگرام سے کورونا کیسز اور کورونا سے اموات میں کمی ہورہی ہے۔لندن کے امپیریل کالج میں ہوئی تحقیق کیمطابق فروری سے اب تک عام اندازے کے مطابق کورونا انفیکشن میں دوتہائی کمی واقع ہوئی۔ویکسینیشن کے آغاز سے کورونا کے پھیلاؤ میں کمی ہوئی جبکہ اس دوران لاک ڈاون میں بھی نرمی کردی گئی تھی۔
